مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر نے کہاہے کہ عمران پنڈی سے سیٹ چھوڑدیں اور اور میں مانسہرہ کو چھوڑ دوں گا ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
یاد رہے کہ پانامہ لیکس میں کیپٹن (ر)صفدر کی اہلیہ مریم نواز شریف کانام آنے کی بازگشت کے بعد تحریک انصاف نے کیپٹن (ر)صفدرکی نا اہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ کیپٹن (ر)صفدر نے اپنی اہلیہ کے اثاثے چھپائے لہذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

No comments:
Post a Comment
thanks for visiting blog